ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو25کروڑڈالردے گا

اسلام آباد:ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو کورونا وائرس کی وبا کے اثرات سے نمٹنے کے لیے 25 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا.بینک پاکستان کو یہ رقم ورلڈ بینک کے … Continue reading ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو25کروڑڈالردے گا